اقوام متحدہ کے ملازمین پر حملہ مردہ ضمیر کی کاروائی ہے:گوٹیرس

گوٹریس نے سوشل میڈیا  ایکس پر  اپنی پوسٹ میں کہا کہ  اسرائیل کے غزہ میں اس ہولناک حملے میں  ورلڈ سینٹرل کچن کے ملازمین ہلاک ہو گئے ،7 اکتوبر سے اب تک امداد انسانی کے ہلاک ملازمین کی تعداد 196 تک جا پہنچی ہے جن میں سے 175 کا تعلق اقوام متحدہ سے تھا

2124033
اقوام متحدہ کے ملازمین پر حملہ مردہ ضمیر کی کاروائی ہے:گوٹیرس

 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ  غزہ میں امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملہ مردہ ضمیر کی کاروائی  ہے۔

 گوٹریس نے سوشل میڈیا  ایکس پر  اپنی پوسٹ میں کہا کہ  اسرائیل کے غزہ میں اس ہولناک حملے میں  ورلڈ سینٹرل کچن کے ملازمین ہلاک ہو گئے ،7 اکتوبر سے اب تک امداد انسانی کے ہلاک ملازمین کی تعداد 196 تک جا پہنچی ہے جن میں سے 175 کا تعلق اقوام متحدہ سے تھا۔

 گوٹیرس نے اس حملے کو مردہ ضمیر کی کاروائی قرار دیا ۔

یاد رہے کہ غزہ کے قصبے  دیر البلح پر اسرائیلی حملے میں  WCK کے 7 ملازمین ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں