فن لینڈ: اسکول پر مسلح حملہ، کثیر تعداد میں افراد زخمی

وانٹا میں ایک اسکول پر مسلح حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے

2123602
فن لینڈ: اسکول پر مسلح حملہ، کثیر تعداد میں افراد زخمی

فن لینڈ کے شہر وانٹا میں ایک اسکول پر مسلح حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں 800 طالبعلم اور 90 رکنی عملہ موجود تھا۔ حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں اور ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

علاقے کے رہائشیوں سے  جائے وقوعہ سے دُور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں