رفح میں بری آپریشن کے متبادل موجود ہیں، امریکی وزیر خارجہ

بلنکن نے دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ سے ملاقات کی

2120434
رفح میں بری آپریشن کے متبادل موجود ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہر رفح کے خلاف زمینی آپریشن کے متبادل موجود ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلنکن نے دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ سے ملاقات کی۔

اس دوران بلنکن نے زور دیتے ہوئے کہا   ہم  رفح  میں " بری  آپریشن" کے خلاف ہیں اور اس کے متبادل بھی موجود ہیں۔

بلنکن نے اسرائیلی وزیر  سے علاوہ ازیں غزہ میں شہریوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انسانی امداد میں فوری اضافے پر بھی بات کی۔



متعللقہ خبریں