گبون، 5 طلبا سمندر میں تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک

5 طالب علموں کے اسکول کے سامنے ساحل سمندر پر گرمی سے بچنے کے لیے گئے تھے تب سے ان کی کوئی اطلاع نہیں

2114816
گبون، 5 طلبا سمندر میں تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک

گبون کے دارالحکومت لیبرویل میں ہائی اسکول کے پانچ طالب علم گرمی کے اثر سے بچنے کے لیے  سمندر میں تیراکی کرتے وقت  ڈوب گئے۔

قومی  پریس کی خبر وں کے مطابق 5 طالب علموں کے اسکول کے سامنے ساحل سمندر پر گرمی سے بچنے کے لیے گئے تھے تب سے ان کی کوئی اطلاع نہیں۔

فائر بریگیڈ اور کوسٹ گارڈز کے ذریعہ  کی گئی امدادی کاروائیوں کے  دوران 5 طلباء کی لاشیں برآمد  ہوئیں۔

اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں