نائیجیریا: مسافر بس کھائی میں جا گری، 16 افراد ہلاک

صوبہ کادونہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے

2091558
نائیجیریا: مسافر بس کھائی میں جا گری، 16 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبے کادونہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

نائیجیریا محکمہ تحفظ برائے رسل و رسائل کے کادونہ کے ڈائریکٹر 'قدیر نادابو' نے کہا ہے کہ کادونہ۔کانو شاہراہ پر ایک مسافر بس کھائی میں جا گری ہے۔

نادابو کے مطابق حادثے میں 16 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔



متعللقہ خبریں