برازیل: چھوٹا طیارہ زمین سے آ ٹکرایا، 5 افراد ہلاک

صوبہ ساو پاولو میں چھوٹا طیارہ گِر  گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے

2080526
برازیل: چھوٹا طیارہ زمین سے آ ٹکرایا، 5 افراد ہلاک

برازیل کے صوبہ ساو پاولو میں چھوٹا طیارہ گِر  گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پی ٹی۔زیڈ وی ایل چھوٹے طیارے نے مونٹے آلٹو شہر سے پرواز لی اور صوبہ ساو پاولو کے شہر جابوٹی کیبل میں زمین سے آ ٹکرایا ہے۔

حادثے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں