صومالیہ میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ خآص طور سے ہران ،باکول ،بائے اور گیدو کے علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب برپا ہو چکا ہےجس سے اب تک  55 افراد ہلاک ہو چکے ہی جبکہ پندرہ لاکھ افراد سیلاب سے متاثر اور سات لاکھ نقل مکانی کر چکے ہیں

2067505
صومالیہ میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

صومالیہ میں شدید بارشوں کی  وجہ سے سیلاب آنے سے اب تک 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 صومالی ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات کے صدر محمد معالین عبداللہ  نے بتایا خآص طور سے ہران ،باکول ،بائے اور گیدو کے علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب برپا ہو چکا ہے۔

 صدر نے بتایا کہ اب تک  55 افراد ہلاک ہو چکے ہین جبکہ پندرہ لاکھ افراد سیلاب سے متاثر اور سات لاکھ نقل مکانی کر چکے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مویشیوں اور زرعی اراضیوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

سیلاب کی تباہی کے بعد ملک کے بعض علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں