برطانوی کابینہ میں ردو بدل،ڈیوڈ کیمرون وزیر خارجہ منتخب

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک  کی کابینہ میں  وزیر داخلہ  سوئیلا بریورمین کی بر طرفی اور کابینہ میں ردو بدل کے بعد سات سال بعد سابق وزیراعظم  ڈیوڈ کیمرون  ملک کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں

2063939

وزیر داخلہ کا قلمدان اب  سابقہ وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کو سونپا گیا ہے۔

اس سلسلے میں اپنے بیان میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ امید ہے میرا تجربہ وزیر اعظم کو خارجہ امور میں اہم  مسائل  سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ رشی سونک مضبوط اور قابل وزیر اعظم ہیں، ہمیں یوکرین جنگ، مشرق وسطیٰ کے بحران سمیت متعدد بین الاقوامی تنازعات کا سامنا ہے۔

متعللقہ خبریں