برازیل، ایک نجی طیارے کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

ملک کے ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ ریاست ایکڑ میں آمازون کے جنگلات میں گر کر تباہ ہو گیا

2057787
برازیل، ایک نجی طیارے کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

 

برازیل کے مغربی علاقوں میں ایک  چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

ملک کے ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ ریاست ایکڑ میں آمازون کے جنگلات میں گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے میں طیارے میں سوار 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بتایا گیا کہ مرنے والوں میں ایک بچہ بھی تھا۔

حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں