صومالیہ، الا شباب کے 70 کارندے جہنم واصل

صومالی نیشنل آرمی نے مقامی ملیشیا کے تعاون سے ہفتے کے آخر میں مدوگ علاقے کے قصبے عد میں ایک آپریشن کیا

2042545
صومالیہ، الا شباب کے 70 کارندے جہنم واصل

صومالیہ کے علاقے مودوگ میں کیے گئے فوجی آپریشن میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے 70 ارکان کو بے اثر کر دیا گیا۔

قومی پریس میں آنے والی اطلاعات کے مطابق صومالی نیشنل آرمی نے مقامی ملیشیا کے تعاون سے ہفتے کے آخر میں مدوگ علاقے کے قصبے عد میں ایک آپریشن کیا۔

اس کارروائی میں الشباب کے کم از کم 70 ارکان مارے گئے۔

صومالی نائب وزیر اطلاعات عبدیرحمان یوسف العدالہ نے کہا کہ عد قصبے میں دہشت گردوں کے کیمپوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اور ہلاک ہونے والوں میں تنظیم کے کئی رہنما بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں