مراکش میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 2946 ہو گئی ہے

مراکش میں گزشتہ ہفتے آنے والے  سات شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2946  ہو چکی ہے

2037226
مراکش میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 2946  ہو گئی ہے

 مراکش میں گزشتہ ہفتے آنے والے  سات شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2946  ہو چکی ہے۔

 امور داخلہ کے مطابق، زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 2946   جبکہ 5674  زخمی ہو چکے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ 2944 افراد کی تدفین کی جاچکی ہیں۔

 مراکش میں آٹھ ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق شب 11.10 منٹ  پر  الہوز کے علاقے میں سات شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

 زلزلے سے مراکش کے علاوہ رباط ،قازابنلانکا،مقنس ،اغادیر اور  فیس کے شہر بھی متاثر ہوئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں