ویت نام:رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

دارالحکومت ہینوئی میں ایک دس منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ ستر افراد کو بچا بھی لیا گیا ہے

2036772
ویت نام:رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

 ویت نام  کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

 خبر کے مطابق، دارالحکومت ہینوئی میں ایک دس منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  اس واقعے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ ستر افراد کو بچا بھی لیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس عمارت میں 150 افراد مقیم تھے جن میں سے زخمی ہونے والوں کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں