آذربائیجان کی دفاعی مشقیں

بیان میں کہا گیا کہ مشق کا مقصد فضائی دفاعی یونٹس کی جنگی صلاحیت کو مزید بہتر بنانا اور اہلکاروں کومشقوں کے ذریعے معلومات فراہم کرنا ہے

2036831
آذربائیجان کی دفاعی مشقیں

آذربائیجان کی  فضائیہ کے دفاعی یونٹس نے بارک 8-ER میزائلوں کے ساتھ مشقیں کی ہیں ۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے سے پلان کردہ  مشق کے دائرہ کار  میں  دشمن کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی شناخت اور انہیں باراک 8-ER میزائلوں جسے  یلدرم -8 کہا جاتا ہے کو   تباہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ مشق کا مقصد فضائی دفاعی یونٹس کی جنگی صلاحیت کو مزید بہتر بنانا اور اہلکاروں کومشقوں کے ذریعے معلومات فراہم کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں