کولمبیا، پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی

ویتے دی اورو قصبے میں پورٹو لیراس روڈ پر گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا

2031750
کولمبیا،  پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی

 

کولمبیا میں میٹا انتظامی علاقے میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

میٹا کے گورنر، جوآن گیلرمو زولوگا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فویتے دی اورو قصبے میں پورٹو لیراس روڈ پر گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔

اس واقع کےدہشت گردانہ حملہ ہونے کی وضاحت کرنے والے زولوگا نے  کولمبیا کی انقلابی مسلح افواج  کے سابق ارکان  کےخطے میں بااثر ہونے ا ور قومی حکومت سے غیر قانونی گروہوں کے خلاف جدوجہد کرنے کا مطالبہ کیا  ہے۔



متعللقہ خبریں