میکسیکو: ٹرک پر چھاپہ،129 تارکین وطن برآمد

بتایا گیا ہے کہ  گوئٹے مالا،ہونڈوراس،السلواڈور اور بھارتیوں سمیت  129 تارکین وطن کو  حفاظتی قوتوں نے برآمد کیا ہے جن میں انیس بچے بھی شامل ہیں

2001353
میکسیکو: ٹرک پر چھاپہ،129 تارکین وطن برآمد

میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز میں  ایک ٹرک سے 129تارکین وطن کو برآمد کیا گیا ہے۔

ملکی پریس کے مطابق، سان ایسیدرو نامی قصبے میں  معمول کے گشت کے دوران پولیس نے ایک ٹرک میں غیر قانونی  تارکین وطن کا پتہ لگایا ۔

بتایا گیا ہے کہ  گوئٹے مالا،ہونڈوراس،السلواڈور اور بھارتیوں سمیت  129 تارکین وطن کو  حفاظتی قوتوں نے برآمد کیا ہے جن میں انیس بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس نے انسانی تجارت میں ملوث چار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں