نائجیریا میں فولانیوں اور کسانوں کے درمیان تصادم 25 افراد ہلاک

کتسینا-اعلی ضلعی صدر اٹیرا الفریڈ نے بتایا کہ مسلح  افراد نے بینو ریاست کے مختلف دیہاتوں پر حملے کیے

1995252
نائجیریا میں فولانیوں اور کسانوں کے درمیان تصادم 25 افراد ہلاک

نائجیریا کی ریاست بینو میں مسلح افراد کے حملوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔

کتسینا-اعلی ضلعی صدر اٹیرا الفریڈ نے بتایا کہ مسلح  افراد نے بینو ریاست کے مختلف دیہاتوں پر حملے کیے۔

الفریڈ نے بتایا کہ ان حملوں میں کم از کم 25 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے۔

بینو پولیس کی ترجمان کیتھرین اینی نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

الفریڈ نے بتایا کہ ان حملوں میں کم از کم 25 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے۔

بینو پولیس کی ترجمان کیتھرین اینی نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں روانہ کر تے ہوئے  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

نائیجیریا کے شمال میں غلہ بانی میں مصروف فولانیوں کے  اور کھیتی باڑی کرنے والے قبائل کے درمیان درمیان گاہے بگاہے   تصادم کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

خانہ بدوش فلانی کا دعویٰ ہے کہ کسانوں نے ان کے جانور چرانے کی کوشش کی اور ان پر حملہ کیا۔



متعللقہ خبریں