سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری

بتایا گیا ہے کہ ترکیہ،امریکہ،چین،روس، برطانیہ،فرانس اور سعودی عرب سمیت پچاس سے زائد ممالک کے شہریوں کو ایتھیوپیا  اور مصر کے راستے پورٹ سوڈان لایا جا رہا ہے

1980610
سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری

سوڈان میں ہوئی جھڑپوں کے باعث  غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ترکیہ،امریکہ،چین،روس، برطانیہ،فرانس اور سعودی عرب سمیت پچاس سے زائد ممالک کے شہریوں کو ایتھیوپیا  اور مصر کے راستے پورٹ سوڈان لایا جا رہا ہے۔

پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر آنے والے مختلف ممالک کے فوجی طیاروں کے ذریعے ان غیر ملکیوں کا انخلا عمل میں لایا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  حال ہی میں انڈونیشیا کی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے اس ملک کے شہریوں کو لے جایا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں