آسٹریلیا کا گنجان ترین شہر  سڈنی

آسٹریلین بیورو آف سٹیٹسٹکس  کے  اینڈریو ہاور نے کہا کہ میلبورن کی آبادی میں اضافے کی وجہ میلٹن شہر کو شامل کرنے کے لیے شہر کی حدود میں توسیع ہے

1975976
آسٹریلیا کا گنجان ترین شہر  سڈنی

آسٹریلیا کے گنجان ترین  شہر کی حیثیت  سڈنی نے  میلبورن نے لے لی ہے۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جون 2021 تک میلبورن کی آبادی بڑھ کر 4 ملین 8 لاکھ 75  ہزار ہو گئی ہے  اور یہ  18 ہزار 700  کے فرق سے سڈنی کو پیچھے چھوڑ گیا ہے۔

آسٹریلین بیورو آف سٹیٹسٹکس  کے  اینڈریو ہاور نے کہا کہ میلبورن کی آبادی میں اضافے کی وجہ میلٹن شہر کو شامل کرنے کے لیے شہر کی حدود میں توسیع ہے۔

آسٹریلین بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اینڈریو ہاور نے کہا کہ میلبورن کی آبادی میں اضافے کی وجہ میلٹن شہر کو شامل کرنے کے لیے شہر کی حدود میں توسیع ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سڈنی میں آبادی میں اضافہ کم ہوا ہے اور حالیہ برسوں میں زیادہ لوگ شہر چھوڑ کر ملک کے دوسرے حصوں میں چلے گئے ہیں۔

متعللقہ خبریں