جمہوریہ کونگو میں کشتی ڈوب گئی،6 افراد ہلاک 64 لا پتہ
بتایا گیا ہےکہ اس کشتی پر ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جس میں سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے ہیں
1969564
جمہوریہ کونگو کی جھیل کیوو میں ایک کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے۔
بتایا گیا ہےکہ اس کشتی پر ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جس میں سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی گوما نامی شہرجارہی تھی ،جس پر سوار اسی افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ لاپتہ افرادکی تلاش جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
ہالینڈ میں زیادہ تر خواتین پر مشتمل ایک گروپ نے فلسطینی ماؤں کی حمایت میں مظاہرہ کیا