روس نے بین الابراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی حامل مشقیں شروع کر دیں

روسی امور دفاع کےمطابق، بین الابراعظمی راکٹ  اور میزائل نظام سے آراستہ NOVOSIBIRSK  کا فوجی اڈہ ان مشقوں کا انعقاد کر رہا ہے جن میں تین ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں

1966795
روس نے بین الابراعظمی بیلسٹک  میزائلوں کی حامل مشقیں شروع کر دیں

 روس نے  NOVOSİBİRSK  کے علاقے میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کے ہمراہ فوجی مشقیں شروع  کر دی ہیں جن میں تین ہزار  سے زائدفوجی شامل ہیں۔

روسی امور دفاع کےمطابق، بین الابراعظمی راکٹ  اور میزائل نظام سے آراستہ NOVOSIBIRSK  کا فوجی اڈہ ان مشقوں کا انعقاد کر رہا ہے جن میں تین ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ان میزائلوں کی مسافت 11 تا 12 ہزار کلومیٹر کے درمیان ہے  ۔

سال 2010  میں ان میزائلوں کو پہلی بار تیار کیا گیا تھا جن کا پہلا تجربہ 2017 میں ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں