روس: نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے

نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کی ہر روز تصدیق کر رہی ہے: دمتری پیسکوف

1946308
روس: نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ نیٹو، روس اور یوکرین کے درمیان جاری جھڑپوں میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے۔

پیسکوف نے کہا ہے کہ " نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کی ہر روز تصدیق کر رہی ہے"۔

دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو جھڑپوں میں دخل اندازی کو دِکھانے کی کوششوں میں ہے۔ نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کو ہر روز ثابت کر رہی۔ نیٹو، یوکرین کی جھڑپوں میں مداخلت  کا اظہار کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں