جمہوریہ کونگو میں بحری جہاز ڈوب گیا،40 افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو کے شمال مغرب میں واقع دریائے کونگو میں ایک  مسافر  ومال بردار  بحری جہاز ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے

1891670
جمہوریہ کونگو میں بحری جہاز ڈوب گیا،40 افراد ہلاک

 جمہوریہ کونگو کے شمال مغرب میں واقع دریائے کونگو میں ایک  مسافر  ومال بردار  بحری جہاز ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، دریائے کونگو میں  ایک مسافر و مال بردار بحری جہاز نا معلوم وجوہات کی بنا پر ڈوب گیا ۔

اس واقعے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش  کا کام جاری ہے۔

 شبہ ہے کہ یہ بحری جہاز خراب موسمی حالات اور گنجائش سے زیادہ مسافر لینے اور مال برداری کی وجہ سے غرقاب ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں