مغربی افریقی ممالک گزشتہ 10 برسوں کے شدید ترین قحط سے دو چار

لاکھوں لوگوں کی خشک سالی، سیلاب، تنازعات اور کوویڈ 19 کی وجہ سے نقل مکانی

1807546
مغربی افریقی ممالک گزشتہ 10 برسوں کے شدید ترین قحط سے دو چار

مغربی افریقہ گزشتہ 10 سالوں میں خوراک کے شدید ترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔

لندن میں قائم بین الاقوامی انسانی تنظیم آکسفیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ساحل کے کچھ حصوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اناج کی پیداوار میں ایک تہائی کمی واقع ہوئی ہے اور بنیادی غذائی مواد کا ذخیرہ تقریباً ختم ہو رہا ہے۔

یہ بتاتے ہوئے کہ لاکھوں لوگوں کو خشک سالی، سیلاب، تنازعات اور کوویڈ 19 کی وجہ سے نقل مکانی کرنی پڑی  اس بات پر زور دیا گیا کہ گزشتہ 5 سالوں میں خوراک کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور روس یوکرین جنگ نے حالات کو مزید ابتر  کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں