امریکی صدر کی یورپی سربراہان سے ٹیلی کانفرس ملاقات

لاقات کے دوران روس۔ یوکیرین  جنگ کی تازہ صورتحال  اور روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کا جائزہ لیا گیا

1791457
امریکی صدر کی یورپی سربراہان سے ٹیلی کانفرس ملاقات

امریکی صدر جو بائڈن نے فرانسیسی، جرمن اور برطانوی سربراہان  سے ٹیلی کانفرس کے ذریعے روس۔یوکیرین  جنگ کی تازہ صورتحال  اور روس پر عائد کردہ پابندیوں پر غور کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق  جو بائڈن نے صدر ِ فرانس امینول ماکرون، جرمن چانسلر  اولاف شولز اور برطانوی وزیر اعاظم  بورس جانسن سے  قریب  ڈیڑھ گھنٹے تک  ٹیلی کانفرس کی وساطت سے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔

سربراہان نے  اس ملاقات کے دوران روس۔ یوکیرین  جنگ کی تازہ صورتحال  اور روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کا جائزہ لیا۔

 



متعللقہ خبریں