کونگو:اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپ پر حملہ،22 افراد ہلاک

ایٹوری صوبے میں واقع اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے  زیر تحفظ کیمپ پرکونگو ترقیاتی اتحاد نامی باغی گروپ نے حملہ کر دیا جس میں 22 افراد ہلاک ہوگئے

1740180
کونگو:اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپ پر حملہ،22 افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے ایٹوری میں باغیوں کے حملے میں 22 شہری ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، ایٹوری صوبے میں واقع اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے  زیر تحفظ کیمپ پرکونگو ترقیاتی اتحاد نامی باغی گروپ نے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد متعدد افراد نے علاقہ چھوڑ دیا۔

 



متعللقہ خبریں