امریکی ڈراؤن شمالی دکوٹہ میں گر کر تباہ

یہ گزشتہ 18 ماہ میں گلوبل ہاک   کا گر کر تباہ ہونے والا تیسرا ڈراؤن ہے

1687098
امریکی ڈراؤن شمالی دکوٹہ میں گر کر تباہ

متحدہ امریکہ کا  130 ملین ڈالر کی مالیت کا حامل ڈراؤن فنی خرابی کے باعث شمالی دکوٹہ  علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

گلوبل ہاک  کے  ڈرؤان کے فنی خرابی  سے گرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ڈراؤن گرنے والے مقام پر بھڑک اٹھنے والی آگ پر قلیل مدت کے اندر قابو پا لیا گیا ، اس طیارے کی تیاری پر 130 ملین ڈالر کی لاگت آئی تھی۔

یہ گزشتہ 18 ماہ میں گلوبل ہاک   کا گر کر تباہ ہونے والا تیسرا ڈراؤن ہے۔

 



متعللقہ خبریں