78 ہزار سے زائد ایتھیوپیئن مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لے رکھی ہے:اقوام متحدہ

ایتھیوپیا کے تیگرائی نامی شورش زدہ علاقے سے فرار ہو کر سوڈان میں پناہ لینے والے  افراد کی تعداد 78 ہزار تک  جا پہنچی ہے

1675035
78 ہزار سے زائد ایتھیوپیئن مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لے رکھی ہے:اقوام متحدہ

 ایتھیوپیا کے تیگرائی نامی شورش زدہ علاقے سے فرار ہو کر سوڈان میں پناہ لینے والے  افراد کی تعداد 78 ہزار تک  جا پہنچی ہے۔

 امور خارجہ  کے مطابق ، اقوام متحدہ کے  نائب کمشنر برائے پناہ گزین روف مازو نے  سوڈان کے صوبوں  کاسالہ اور غداریف  میں قائم مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا ۔

 ان کیمپوں میں  موجود مہاجرین   نے  وہاں درپیش مسائل سے روف مازو کو آگاہ کیا ۔

رپورٹ کے مطابق ، ملک میں جھڑپوں کے باعث ایتھیوپیا سے سوڈان  میں پناہ لینے والے مہاجرین کی تعداد 78 ہزار سے زیادہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں