کونگو میں مسافر کشتی ڈوب گئی،درجنوں افراد ہلاک

یوگنڈا سے کونگو جانے والی ایک مسافر کشتی البرٹ جھیل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہو گئے

1551726
کونگو میں مسافر کشتی ڈوب گئی،درجنوں افراد ہلاک

یوگنڈا سے کونگو جانے والی ایک مسافر کشتی البرٹ جھیل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر کے مطابق ، یہ کشتی کولو کوٹو  نامی قصبے کے قریب  ہوئی جس پر سوار وہ لوگ تھے جو کورونا کے خلاف پابندیوں کی خلاف ورزی کرتےہوئے واپس کونگو لوٹ رہے تھے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 33 نعشیں برآمد کی ہیں جبکہ سات افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے۔

 

 



متعللقہ خبریں