قومی آزادی محاذ 72 گھنٹے میں اسلحہ پھینک دے: ایتھیوپیائی وزیراعظم
ایتھوپیائی وزیر اعظم آبے احمد نے شمالی تیگرائی کے علاقائی دارالحکومت میکیلے پر فوجی کارروائی سے قبل مقامی فوج تیگرائی قومی آزادی محاذ کو ہتھيار ڈالنے کے لیے 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے
1532665
ایتھوپیائی وزیر اعظم آبے احمد نے شمالی تیگرائی کے علاقائی دارالحکومت میکیلے پر فوجی کارروائی سے قبل مقامی فوج تیگرائی قومی آزادی محاذ کو ہتھيار ڈالنے کے لیے 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے۔
انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ تیگرائی فورس کے پاس اب اس کے علاوہ کوئی اور راستہ موجود نہیں۔
دوسری جانب تیگرائی کی فوج نے جنگ جاری رکھنے اور وفاقی حکومت کو اس کے "ہر قدم کی قیمت ادا کرنے"پر مجبور کر دینے کا عہد کیا ہے۔
واضح رہے کہ ایتھوپیا میں حالیہ ہفتوں کے دوران تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔
متعللقہ خبریں
الجزائر میں اسکول ٹرپ پر جانے والے بچے سمندر میں ڈوب گئے
ساحل سے ایک اور 10 سالہ بچے کی لاش ملی ہے تاہم یہ بچہ سیر کے لیے جانے والے بچوں کے گروپ سے نہیں تھا۔