کورونا کی دوا کا استعمال اگلےسال تک ممکن ہوسکےگا:پینٹاگون

امریکی ادارہ دفاع پیہنٹاگون نے بتایا ہے کہ  انسداد کورونا کی ویکسین کی دریافت اگلے سال کے وسط تک مشکل نظر آتی ہے لہذا وبا کے دوبارہ  پھییلاو کے پیش نظر  تیاریاںکر لی گئی ہیں

1420900
کورونا کی دوا کا استعمال اگلےسال تک ممکن ہوسکےگا:پینٹاگون

 امریکی ادارہ دفاع پیہنٹاگون نے بتایا ہے کہ  انسداد کورونا کی ویکسین کی دریافت اگلے سال کے وسط تک مشکل نظر آتی ہے لہذا وبا کے دوبارہ  پھییلاو کے پیش نظر  تیاریاںکر لی گئی ہیں۔

 پینٹاگون کے ایک اعلامییے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ انیس  کی ویکسین کا استعمال اگلے سال  گرمیوں کے موسم سے ہو سکتا ہے ۔

  وزیر دفاع مارک ایسپر کے نام سے  انکشاف ہوئے اس اعلامیئے میں خطرہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ وائرس ابھی مزید پھیلے گاجس کے تدارک کے لیے ہمیں طویل مدت درکار ہوگی



متعللقہ خبریں