دہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کی اطلاع،پوٹین کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

روسی صدر  ولادیمیر پوٹین   نے امریکہ کی طرف سے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہوئے ایک دہشتگرد حملے میں ملوث 2 افراد کی گرفتار ی میں مدد کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا

1331735
دہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کی اطلاع،پوٹین کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

 روسی صدر  ولادیمیر پوٹین   نے امریکہ کی طرف سے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہوئے ایک دہشتگرد حملے میں ملوث 2 افراد کی گرفتار ی میں مدد کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔

 کریملن کے مطابق ، اس سلسلے میں پوٹن نے صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 اس بات چیت میں  پوٹین نے امریکی ہم منصب سے اظہار تشکر  کرنے سمیت   انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں  دو طرفہ تعاون  جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا ۔

 



متعللقہ خبریں