امریکہ خلائی فوجی آپریشن کی تیاریوں میں ہے: پوٹین

روسی صدر ولادیمیر پوٹین   نے کہا ہےکہ   امریکہ اب خلا سے  عسکری  آپریشن کرنے کی  تیاریوں میں ہے  جو کہ  فی الوقت ہمیں کسی ڈرامے  کا تصوراتی خیال لگتا ہے

1317806
امریکہ خلائی  فوجی آپریشن  کی تیاریوں میں ہے: پوٹین

 روسی صدر ولادیمیر پوٹین   نے کہا ہےکہ   امریکہ اب خلا سے  عسکری  آپریشن کرنے کی  تیاریوں میں ہے  جو کہ  فی الوقت ہمیں کسی ڈرامے  کا تصوراتی خیال لگتا ہے۔

 پوٹین نے سوچی میں      روسی بحری بیڑے    کی توسیع  اور جدت پسندی پر مبنی ایک  تقریب سے خطاب میں      کہا کہ بعض بڑے ممالک اب   خلا   میں  جدید فوجی نظام کو فروغ دینے کی لگن میں ہیں  جن میں امریکہ بھی شامل ہے  البتہ  فی الحال  مجھے یہ منصوبہ کسی ڈرامے کا تصوراتی خیال لگتا ہے۔

 پوٹین نے مزید کہا کہ روس  خلائی اسلحے  کے خلاف ہے مگر اپنی فوج کو   جدید برقی نظام سے لیس کرنے  کا  ارادہ رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں