زمبابوے کے سابق صدر موگابے95 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے

افریقی ملک زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال  کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں جو کہ زمبابوے کی تحریک آزادی کے لیڈر بھی تھے

1264764
زمبابوے کے سابق صدر موگابے95 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے

افریقی ملک زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال  کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

موجودہ صدر ایمرسن مناناگاگوا نے بھی موگابے کی رحلت کی تصدیق کر دی ہے۔

 سابق صدر   علاج کے لیے سنگا پور لائے گئے تھے۔

 موگابے زمبابوے کی آزادی کی تحریک کے لیڈر بھی تھے اور آزادی کے بعد پہلے صدر بنے تھے۔

کئی  سالوں  کے بعد سن 2017 کی فوجی بغاوت کے نتیجے میں انہیں منصب صدارت سے علیحدہ ہونا پڑا تھا۔

 وہ گزشتہ کچھ عرصے سے خراب صحت کا سامنا کر رہے تھے۔

 وہ تین دہائیوں تک سابقہ برطانوی نوآبادی کے صدر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں