امریکا کے وزیر دفاع پیٹرک شیناہننے وینزویلا کے بحران کے تناظر میں اپنا دورہ یورپ منسوخ کر دیا

دوسری جانب امریکی فوج کے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں خفیہ معلومات جمع کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی ممکنہ حکم نامے پر بخوبی عمل کیا جا سکے

1193387
امریکا کے  وزیر دفاع پیٹرک شیناہننے وینزویلا کے بحران کے تناظر میں اپنا دورہ یورپ منسوخ کر دیا

امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شیناہن نے وینزویلا کے بحران کے تناظر میں اپنا دورہ یورپ منسوخ کر دیا ہے۔

دوسری جانب امریکی فوج کے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں خفیہ معلومات جمع کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی ممکنہ حکم نامے پر بخوبی عمل کیا جا سکے۔

 انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ مزید اس حوالے سے کیا کرنے والے ہیں۔ دریں اثناء وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں