زمبابوے: منان گاگوا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا
زمبابوے میں 75 سالہ ایمرسن منان گاگوا نے بطور صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے
854250
زمبابوے میں ایمرسن منان گاگوا نے بطور صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
خبر کے مطابق تقریب حلف برداری میں سابق صدر رابرٹ موگابے شریک نہیں ہوئے۔
75 سالہ ایمرسن نے ہرارے میں سابق صدر رابرٹ موگابے سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ اور ان کا کنبہ زمبابوے میں محفوظ رہے گا۔
یاد رہے کہ 93 سالہ موگابے نے ایک معاہدے کے تحت صدارتی منصب کو خیرباد کہا اور اب ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
متعللقہ خبریں
فلسطینیوں کو 'صحرا میں یا گھر پرمرنے' کا انتخاب دیا گیا ہے، امریکی اداکار مارک روفالو
رفح والوں کو "حراستی کیمپوں" میں بھیجا گیا جہاں انہیں نظرانداز اور ظلم کا نشانہ بنایا گیا