موگابے مطمئن رہیں قانونی چارہ جوئی نہیں ہوگی: حکومت نے ضمانت دے دی

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کو ان کے خلاف قانونی کارروائی سے استثنیٰ کی ضمانت دے دی گئی ہے

853941
موگابے مطمئن رہیں قانونی چارہ جوئی نہیں ہوگی: حکومت نے ضمانت دے دی

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کو ان کے خلاف قانونی کارروائی سے استثنیٰ کی ضمانت دے دی گئی ہے۔

بتایا  گیا ہے کہ ایک معاہدے کے تحت موگابے کے خلاف اب کوئی مقدمہ نہیں چلایا جائے گا جس کے نتیجے میں موگابے نے صدارتی منصب سے استعفیٰ دیا تھا۔

 93 سالہ  موگابے 1980 میں زمبابوے کی برطانیہ سے آزادی کے بعد سے اقتدار  پر فائز تھے تاہم پارٹی اختلافات کے باعث انہیں اس عہدے سے الگ ہونا پڑا تھا۔



متعللقہ خبریں