روس کے شیویلوچ آتش فشاں پیاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

آتش فشاں پہاڑ  کے پھٹنے سے نکلنے والے راکھ کے بادل  8 ہزار میٹر بلندی  تک پہنچ گئے ہیں ۔

844026
روس کے شیویلوچ آتش فشاں پیاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

روس کے شہر کام چتکا کے شیویلوچ آتش فشاں پیاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔

آتش فشاں پہاڑ  کے پھٹنے سے نکلنے والے راکھ کے بادل  8 ہزار میٹر بلندی  تک پہنچ گئے ہیں ۔راکھ کے بادل الاسکا کی جانب بڑھ رہے ہیں۔  راون الاسکا  ہوائی کمپنی کے ترجمان ویلیم والش نے کہا ہے کہ  کوٹ زیبرو اور ڈیڈ ہارس  کے لیے  متعدد پروازوں کو منسوخ  کر دیا گیا ہے۔آتش فشاں  پہاڑ شیویلوچ  علاقے سے 2172 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے ۔

حکام نے بتایا ہے کہ  6100 میٹر بلندی تک پہنچنے والے راکھ  کے بادل پروازوں کے لیے خطرہ  بن سکتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں