امریکہ، شگاگو میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک

شگاگو میں  امسال   مسلح    حملوں کے   واقعات میں  701 افراد  ہلاک  جبکہ   چار ہزار  کے قریب  زخمی ہوئے ہیں

633391
امریکہ، شگاگو میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک

متحدہ امریکہ  کے شہر شگاگو   میں اختتام  الہفتہ     پیش آنے والے   مسلح  حملے میں  نو افراد  ہلاک ہو گئے۔

شہر کے مختلف مقامات  پر    ہونے والے مسلح  حملوں میں   9  اور 15 سال کے دوبچوں سمیت 26 افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خیال  رہے کہ شگاگو میں  امسال   مسلح    حملوں کے   واقعات میں  701 افراد  ہلاک  جبکہ   چار ہزار  کے قریب  زخمی ہوئے ہیں۔

ملک میں  انفرادی طور پر  مسلح    افراد   اور جُرم  پیشہ    جتھوں  کے معاملات   میں  وسیع پیمانے کی  بحث ہو رہی ہے۔



متعللقہ خبریں