آسٹریلیا :مسلم حمایت میں مظاہرہ جھڑپ میں تبدیل ہوگیا،7 افراد گرفتار

آسٹریلیا  کے شہر ملبورن میں  مختلف  مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد  کے  زیر مقیم مشہور علاقے  COBURG میں سماجی تنظیموں نے  پناہ گزینوں اور مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا جوکہ جلد ہی جھڑپ میں بدل گیا

499384
آسٹریلیا :مسلم حمایت میں مظاہرہ جھڑپ میں تبدیل ہوگیا،7 افراد گرفتار

آسٹریلیا  کے شہر ملبورن میں  مختلف  مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد  کے  زیر مقیم مشہور علاقے  COBURG میں سماجی تنظیموں نے  پناہ گزینوں اور مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا ۔

 اسلام مخالف بعض انتہا پسندوں نے  اطلاع ملنے پر  علاقے  میں آتےہوئے اس احتجاج   کو خراب  کرنے کی کوشش کی جس  سے یہ  مظاہرہ ایک جھڑپ میں بدل گیا ۔

 اس جھڑپ   کو  ختم کرنے کےلیے  پولیس کی خصوصی ٹیموں نے مداخلت کی  اور آنسو گیس  کا استعمال کیا ۔

 اس واقعے میں پولیس نے 7 افراد کو حراست میں بھی لیا ۔



متعللقہ خبریں