یورپی یونین کے ایلچی کا دورہ وسطی ایشیا

یورپی یونین کے وسطی ایشیائی ریاستوں  سے متعلقہ امور کے نمائندے  پیٹر بُوریان   نے  اوزبک وزیر خارجہ  عبدالعزیز  کامل  اوف سےملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا

481334
یورپی یونین  کے ایلچی کا دورہ وسطی ایشیا

یورپی یونین کے وسطی ایشیائی ریاستوں  سے متعلقہ امور کے نمائندے  پیٹر بُوریان   نے  اوزبک وزیر خارجہ  عبدالعزیز  کامل  اوف سےملاقات کی ۔

ملاقات میں  یورپی یونین اور اوزبکستان  کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور یورپ کے وسطی ایشیا کے ساتھ تعاون پر مبنی حکمت عملی کے تناظر میں موجود   مشترکہ منصوبوں  پر بات چیت کی گئی ۔

 اس موقع پر   اوزبک وزیر خارجہ نے  آئندہ ماہ  تاشقند میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں  یورپی یونین کو بھی شرکت  کی دعوت دی ۔

 واضح رہے کہ  بوریان   اور ان کے ہمراہ وفد نے  گزشتہ ہفتے تاجکستان   کے دورے کے دوران  وزیراعظم  قاہر رسول زادہ  اور وزیر خارجہ کے نائب نظام الدین  زاہدی سے ملاقات کی تھی ۔



متعللقہ خبریں