ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

2234004
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی موضوعات پر بات چیت کی ہے۔



متعللقہ خبریں