فدان کا نئےامریکی ہم منصب سے رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر خارجہ خاقان فدان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس مشترکہ  عزم پر زور دیا کہ وہ باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد پر دو اتحادیوں کی حیثیت سے تعاون کریں گے

2233578
فدان کا نئےامریکی ہم منصب  سے رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر خارجہ خاقان فدان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس مشترکہ  عزم پر زور دیا کہ وہ باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد پر دو اتحادیوں کی حیثیت سے تعاون کریں گے۔

وزیر فدان نے روبیو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

فدان نے اپنے ہم منصب   کی نئے عہدے میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ترکیہ اور امریکہ کے دو اتحادیوں کی حیثیت سے باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد پر تعاون کرنے کے عزم پر زور دیتے ہوئے فدان اور روبیو نے علاقائی امور پر ہم آہنگی سے کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔



متعللقہ خبریں