شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک

ترک اموردفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری ترک مسلح افواج دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں شناخت کیے گئے پی کے کے کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے

2233343
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں آپریشن  پنجہ کلید  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 4 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔

  ترک اموردفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری ترک مسلح افواج دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں شناخت کیے گئے پی کے کے کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں