ترکیہ: انتھونی بلنکن ترکیہ کے دورے پر
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جمعہ کے روز ترکیہ کا دورہ کریں گے
2219474
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جمعہ کے روز ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
وزیر خارجہ بلنکن 13 دسمبر جمعہ کو ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
دورے کی تفصیلات تاحال فراہم نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان اور امریکہ کے وزیر خارجہ بلنکن کے درمیان 7 اور 10 دسمبر کو ٹیلی فونک ملاقات ہوئی تھی۔ مذاکرات میں شام کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی تھی۔