ترکیہ، فلسطین کے ساتھ ہے، اتوار کے دن ملک بھر میں عوام سڑکوں پر ہوں گے
چھ اکتوبر بروز اتوار ترکیہ بھر میں فلسطین کے ساتھ اظہارِ تعاون کے لئے مارچ کی جائے گی
2194737
6 اکتوبر بروز اتوار ترکیہ بھر میں فلسطین کے ساتھ اظہارِ تعاون کے لئے مارچ کی جائے گی۔
اناطولیہ سِول سوسائٹی پلیٹ فورم میں شامل 'فلسطین حامی پلیٹ فورموں' کے زیرِ انتظام 60 سے زائد شہروں میں متوقع ان مارچوں میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کی وجہ سے فلسطین میں درپیش انسانی المیے کی طرف توجہ مبذول کروائی جائے گی۔
غزّہ کے حق میں رقم تحریوں والے پلے کارڈوں اور ترکیہ اور فلسطین کے پرچموں کے ساتھ متوقع ان احتجاجی مارچوں کو مختلف طبقہ ہائے فکر کی حمایت حاصل ہے۔
متعللقہ خبریں
جرمنی کے میگڈ برگ شہر میں حملے پر ترکیہ کی شدید مذمت
وزارت خارجہ نے جرمنی کے شہر میگڈبرگ میں ہونے والے حملے کے بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا