ترکیہ: ایردوان۔گاشی ملاقات

بند کمرے کی ملاقات میں ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے بھی شرکت کی

2194290
ترکیہ: ایردوان۔گاشی ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی مقدونیہ کے اسپیکر آفریم گاشی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

انقرہ صدارتی سوشل کمپلیکس میں بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے بھی شرکت کی۔

بعد ازاں صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم اونال اوست ال کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات میں نائب صدر جیودت یلماز نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں