پر احتشام استنبول ائیر شو کا اہتمام
میلے میں کئی کمپنیوں کے طیاروں کی نمائش کی جا رہی ہے
2192384
شہری ہوا بازی کی صنعت کی قدیم ترین تنظیموں میں سے ایک استنبول ایئر شو - انٹرنیشنل سول ایوی ایشن اور ہوائی اڈے میلے نے 14ویں بار اپنے دروازے شائقین کے لیے کھول ہیں۔
میلے میں کئی کمپنیوں کے طیاروں کی نمائش کی گئی ہے۔
ہوا بازی کے مستقبل کے بارے میں پینلز کا بھی انعقاد ہو رہا ہے۔
سول ایوی ایشن کا شاندار میلہ 28 ستمبر بروز ہفتہ اتاترک ہوائی اڈے پر ترکیہ کےوقت کے مطابق شام 6 بجے تک اپنے زائرین کی میزبانی کرے گا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ، پرتگال بحریہ کے لئے، لاجسٹک بحری جہاز بنائے گا
ترکیہ کی دفاعی صنعت نے دنیا کی سرفہرست کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی