ترک قومی فٹ بال ٹیم کا ویلز کے ساتھ میچ صفر، صفر کے اسکور سے برابر

کارڈف سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پوزیشن بنانے میں مشکل کا سامنا کرنے والی ترک ٹیم گروپ میں اپنے پہلے میچ میں 1 پوائنٹ  حاصل کرنے میں کامیاب رہی

2184425
ترک قومی فٹ بال ٹیم کا ویلز کے ساتھ میچ صفر، صفر کے اسکور سے برابر

ترک قومی فٹ بال ٹیم یو ای ایف اے  نیشنز لیگ کی ابتدا   میچ کو برابر کرتے ہوئے کی ہے۔

نیشنز بی لیگ کے چوتھےگروپ کے پہلے میچ میں قومی فٹ بال ٹیم کا ویلز کے خلاف کھیلا گیا میچ 0-0  کے اسکور پر نکتہ پذیر ہوا۔

کارڈف سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پوزیشن بنانے میں مشکل کا سامنا کرنے والی ترک ٹیم گروپ میں اپنے پہلے میچ میں 1 پوائنٹ  حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

ہلالی پرچم کی حامل ترک قومی ٹیم  گروپ  کے دوسرے میچ میں 9 ستمبر کو ازمیر میں آئس لینڈ کے مد مقابل آئے گی۔



متعللقہ خبریں