ایران دارالحکومت تہران کی تحصیل رے میں پیٹرول گودام میں آگ بھڑک اٹھی
مائع گیس کے گودام میں ایک حادثے کی وجہ سے لگنے والی آگ پر فائر فائٹرز نے مداخلت کرتے ہوئے قابو پالیا ہے، ایرانی حکام
2233442
ایران دارالحکومت تہران کی تحصیل رے میں پیٹرول گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔
ایرانی وزارت تیل سے وابستہ انرجی نیوز ایجنسی (شنا) کی خبر کے مطابق، ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی تقسیم کار کمپنی کے جنرل منیجر کرامت ویسکریمی نے بتایا کہ مائع گیس کے گودام میں ایک حادثے کی وجہ سے لگنے والی آگ پر فائر فائٹرز نے مداخلت کرتے ہوئے قابو پالیا ہے۔
ایرانی عہدیدار نے کہا کہ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس معاملے پر تفصیلی بیان بعد میں دیا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
بھارت: مہا کمبھ میلے میں اژدہام، 10 افراد ہلاک
مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ کے نتیجے میں ابتدائی اندازوں کے مطابق 10 افراد ہلاک ہو گئے