ترک صدارتی محکمہ اطلاعات کے لیے آپ بھی اپنے قیمتی کالم بھیج سکتے ہیں
آپ اپنی تخلیقات ، جو مسئلہ فلسطین کا خاص طور پر سیاست، میڈیا، سماجیات اور بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے مختلف جہتوں سے جائزہ لیتے ہیں، کو یکم مارچ 2025 تک متعلقہ ویب سائت پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں
صدار تی محکمہ اطلاعات، مواصلات و سفارت کاری میگزین کے اپریل 2025 میں شائع ہونے والے "فلسطین کے خصوصی شمارے" کے لیے محققین کی اس موضوع پر تحقیقات کا منتظر ہے۔
اس کا اعلان صدار تی محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا پیج پر کیا گیا۔
اس پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ "ہم، اپریل 2025 میں شائع ہونے والے ہمارے مواصلات اور سفارت کاری کے جریدے کے "فلسطین خصوصی شمارے" کے لیے اکیڈمک لٹریچر میں حصہ ڈالنے کے خواہاں تمام تر محققین سے مسئلہ فلسطین کے متعلق اہم تحقیقات کے منتظر ہیں۔ "
میگزین کے سوشل میڈیا پیج پر یہ کہا گیا ہے: "آپ اپنی تخلیقات ، جو مسئلہ فلسطین کا خاص طور پر سیاست، میڈیا، سماجیات اور بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے مختلف جہتوں سے جائزہ لیتے ہیں، کو یکم مارچ 2025 تک
https://dergipark.org.tr/ tr/pub/iletisimvediplomasi)
پتے پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ کے مضامین کو بذریعہ ای میل قبول نہیں کیا جائیگا۔ دوسری جانب سسٹم میں اپ لوڈ کرنے کے اصولوں کو متعلقہ اطلاع نامہ میں جگہ دی گئی ہے تا کہ آپ صحیح طریقے سے اپنا مضمون بھیج سکیں۔
متعللقہ خبریں
قوم و وطن اور اپنی دھرتی سے محبت کرنے والے ہر شخص کی ہم قدر کرتے ہیں، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے صدارتی ثقافت و فنون کے عظیم الشان ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کیا
شام کے شہر حلب میں کانسرٹ
شام میں اقتدار پر مخالفین کے کنٹرول کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے اور عوام جشن منا رہے ہیں